Faraz Faizi

Add To collaction

10-Apr-2023-تحریری مقابلہ (Open topic) شاہکار قلم سلسلسلہ نمبر 2


شاہکار قلم

ازقلم: شمس اللقاء فراز فیضی

کبھی کسی غریب کی غربت کا مزاق مت اڑانا میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا جس رب نے اسے غریب بنایا ہے وہ تمہیں بھی لاچار بنا سکتا ہے اگر آج تم کسی غریب کا مزاق اڑاو گے تو کل تمہارے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا ہے۔

💫💫💫💫💫
رابطہ: 9326187516 / 9546587516

   20
1 Comments

Simran Bhagat

10-Apr-2023 08:14 PM

بہت خوبصورت

Reply